the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
مومن کانفرنس کے سابق قومی صدر ڈاکٹر عبدالرشید انصاری نے کہاہے کہ مرکز کی مودی حکومت جہاں تین سال مکمل کرنے کاجشن منا کر مبینہ طور پر یہ تاثر دینے میں کوشاں ہے کہ اس نے اپنے وعدے پورے کر دیئے۔انہوں نے دعوی ٰ کیا یہ تاثر بہر حال عام نہیں کیونکہ معاشرتی ہم آہنگی کے محاذ پر عوام مطمئن نہیں



ہیں۔انہوں نے الزام لگا یا تین طلاق جیسے ایشو کو سامنے لاکر ایک حلقے کو یہ پیغام دینے کی کوشش کی ہے کہ یہ کامن سول کوڈ کے نفاذ کا اول زینہ ہے دوسری طرف یو پی میں یوگی کے تین ماہ کی حصولیابی میں بھی انٹی رومیو و اورگوُ رکشا کے نام پر مبینہ غنڈہ گردی اور دلتوں اور اقلیتوں کا استحصال ہی نمایاں ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.